.


Labels

Comments

Pakistani Scientist Made Telescope

Friday, October 24, 2014 - , No comments
Pakistani Scientist Made Telescope

کراچی کے ماہرین فلکیات نے کیسٹرو ڈوم ٹیلی اسکوپ بنالی جو آسمان پر 

موجود ہر شے 600 گنا بڑی دکھائی گی



حکومتی سرپرستی میں پاکستان کی واحد ٹیلی اسکوپ کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کی خواہش رکھتے ہیں، اسٹرونومر سوسائٹی ۔ فوٹو : فائل
کراچی: چاند ستاروں اور سیاروں کی خوبصورتی نے کراچی کے ماہرین کو اتنا متاثر کیا ہے کہ انھوں نے اپنی نوعیت کی کیسٹروڈوم نامی ٹیلی اسکوپ بنالی ہے۔
اس منفرد ایجاد کے ذریعے آسمان پر موجود ہر شے کو 600 گنا بڑا کر کے دیکھا جا سکے گا۔ کراچی اسٹرونومر سوسائٹی ایک سال کی محنت کے بعد بالآخر ایک منفرد ٹیلی اسکوپ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ کیسٹروڈوم نامی اس ایجاد کے ذریعے گھر بیٹھ کر آسمان کی بلندیوں کا نظارا کرنا ممکن ہو سکے گا۔ آسمان کی رعنائیوں اور جگمگاتے ستاروں کی دنیا کو مسخر کرنے کے لیے بنائی جانے والی یہ ٹیلی اسکوپ یونیورسٹی روڈ پر واقع ایک گھر کی چھت پر نصب کی گئی ہے۔ موسمی اثرات سے محفوظ بنانے کے لیے اس کیسٹروڈوم کو باقاعدہ ڈھانپا گیا ہے۔
اسٹرونومر سوسائٹی کے ارکان کا کہنا ہے کہ وہ حکومتی سرپرستی میں پاکستان کی واحد ٹیلی اسکوپ کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اسٹرونومر سوسائٹی نے ایسی ٹیلی سکو پ بنائی ہے جس کے ذریعے آسمان کے خوبصورت مناظر اور چاند ستاروں کے جہاں میں داخل ہونا ممکن ہوسکے گا۔
Like the Post? Do share with your Friends.
Facebook Comments Plugin Enhanced by Pk Gamers Blogger Tutorials

0 blogger-facebook:

Post a Comment

About

Free Online Chat Room Just Click To Join The More Chat Rooms

 
Get Pc Games, Softwares, Mp3 Songs, Videos Songs, Pictures, Girls Chatting Rooms, Scandals © 2013 | Re-Design by Chat | Powered by SMS